پاس (Paas) Lyrics
Hasan Raheem
1
رات کے اندھیرے مین
کسی کشمکش میں ہوں پھسا
اسی اندھیری رات میں
آ تو میرے پاس آ
ملے جب کوئی سہارا
میں سادہ سا میں کرلون یون گوزاره
ملے جب کوئی سہارا
میں سادہ سا میں کرلون یون گوزاره
میری جان میرے پاس آ
میری جان میرے پاس آ
میری جان میرے پاس آ
میری جان
2
ہواون کا ہے یہ سما
پھر کب آئے کیا پتہ
اسی میں پیار کا کوئی لمحہ
آ کے دے جا زرا
یہی تو مین مانگا
میں سادہ سا ہوں اور کچھ نہ چاہا
یہی تو مین مانگا
میں سادہ سا ہوں اور کچھ نہ چاہا
میری جان میرے پاس آ
میری جان میرے پاس آ
میری جان میرے پاس آ
میری جان
یہی تو مین مانگا
میں سادہ سا ہوں اور کچھ نہ چاہا
یہی تو مین مانگا
میں سادہ سا ہوں اور کچھ نہ چاہا
Recent Comments